- This event has passed.
Digital Khushab Tech Meetup
September 24, 2023 @ 10:00 - 13:00
Rs.500ضلع خوشاب کے نوجوانوں!
کیا آپ کو آنلائن فیلڈ/ فریلانسنگ کے متعلق مکمل رہنمائی چائیے؟
یا آپ ایک فریلانسر ہیں اور کسی سٹیج پہ سٹَّک ہیں اور کسی وجہ سےآگے گرو نہیں کر پا رہے؟
کیا آپ کو بھی اپنے فیلڈ کے سینیئرز سے ون ٹو ون کاؤنسلنگ درکار ہے؟
یا آپ اپنی فیلڈ یا سکِل کا انتخاب کرنے میں کنفیوز ہیں؟
یا آپ کے پاس سکل ہے مگر کلائنٹس اور آرڈر نہیں؟
یا آپ ایک سٹوڈنٹ یا جاب ہولڈر ہیں جو آنلائن فیلڈ میں قدم رکھنا چاہتے ہیں؟
یا آپ ایک خاتون ہیں جو گھر میں رہتے ہوئے باوقار طریقے سے کمانا چاہتی ہیں؟
یا آپ ایک بزنس آونر ہیں اور اپنے کاروبار کو ڈیجیٹلی گرو کرنا چاہتے ہیں؟
آپ کے ان سب سوالوں کا جواب اور سولیوشن ہے۔۔۔۔۔۔
“ڈیجیٹل خوشاب ٹیک مِیٹ اپ”
جس میں فریلانسنگ ایکسپرٹس اور نئے آنے والے لرنرز ایک پلیٹ فارم پر یکجا ہوں گے۔
جہاں ہر بڑا چھوٹے کو انگلی پکڑ کر چلنا سکھائے گا۔
جہاں کوئی پرسنل یا انسٹیٹیوٹشنل پروموشن تو نہیں ہو گی مگر ویلیو ایڈیشن ضرور ہو گی۔
جہاں ‘میں’ نہیں ‘ہم’ کی بات ہو گی۔
جہاں روڈمیپس، سٹریٹجیز اور ٹِپس شیئر ہوں گے۔
تو۔۔۔۔
جتنا جلدی ہو سکے رجسٹر کریں اور اپنی سلاٹ بُک کروائیں۔
نوٹ: پیسے صرف کھانے کے ہیں۔ ایکسپرٹس کی گائیڈنس اور ملین ڈالر ٹِپس بالکل فری۔۔۔۔
تاریخ: 24 ستمبر 2023 بروز اتوار
جگہ: کریزی بائٹ جوہرآباد
وقت: صبح 10 سے دوپہر 1
رجسٹریشن کے لیے رابطہ کریں:
+923497693296
#digitalkhushab #letsconnect #digitalkhushabconnect #khushabmeetup #TechMeetup #digitalkhushabmeetup #bykhushabforkhushab